Thursday, 17 March 2016

قبض و گیس کا دیسی علاج

قبض و گیس کا دیسی علاج


مصطگی رومی 24 گرام، الائچی خورو 12 گرام، طباشیر 12 گرام، ست پودینہ 24 گرام، ، ست لیموں 3 گرام، مرچ دیاہ 5 گرام، پیپلی 6 گرام ، ست املی 4 گرام، ست اجوائن 4 گرام، دار چینی 4 گرام، پوکھرل مول 4 گرام، ست ملٹھی 4 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر تیزاب الائچی میں کھرل کر کے گولیاں بقدر نخود بنا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک سے دو گولی تک ہمراہ آب استعمال کرائیں ۔

فوائد۔

 گیس ، بد ہضمی اور قبض کو دور کرتا ہے ۔

نوٹ

یہ نسخہ تب تک استعمال کریں جب تک قبض و گیس کا خاتمہ نہیں ہو جاتا

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact
E mail: info.ummulshifa@gmail.com

No comments:

Post a Comment